بیروزگاری کی آزمائش

بیروزگاری کی آزمائش

اگر آپ بیروزگاری کی آزمائش و عذاب سے گزر رہے ہیں تو پریشان مت ہوں۔آپ معاشی پریشانیوں میں گھرے ہوئے ہیں مجبوری میں قلت تنخواہ کی وجہ سے حالات سے نبردآزما ہیں تو فکر مت کریں۔۔۔آپ امام مسجد یا مدرس ہیں لیکن آپ کی تنخواہ ناکافی ہے, آپ ڈگری ہولڈر ہیں لیکن بیرزوگاری اور نوکری … Read more

انڈیا کے بائیس سالہ جوان نے کمال کر دیا

انڈیا کے بائیس سالہ جوان نے کمال کر دیا

انڈیا کے بائیس سالہ جوان نے کمال کر دیا،دھلی کی نہروپلیس مارکیٹ میں چارہم عمر دوستوں کے ساتھ ٹیم ورک کے طور پر آن لائن فری لانسنگ میں فیوچر بنانے کا تہیہ کر کے کام شروع کیاان چاروں دوستوں نے ضروری سکل سیکھ کر عملی میدان میں قدم رکھاپروگرامنگ، گرافکس ڈیزائننگ، ویڈیو ایڈیٹنگ، ویب ڈویلپمنٹ … Read more

کامیابی کی شارٹ کٹ

کامیابی کی شارٹ کٹ

کامیابی کی شارٹ کٹ۔ اپنی اوقات اور طاقت سے بڑی چھلانگ لگانے والے ہمیشہ ٹانگیں تڑوا کر معزوری کا شکار ہوجاتے ہیں۔۔۔ وقتی طور پر اگر کوئی شارٹ کٹ میں کامیاب بھی ہوجائے تو عموماً یہ کامیابی دائمی نہیں ہوتی۔۔۔ کیوں کہ انسان جب اپنی طاقت اور اوقات سے بڑھ کر کوئی بھی کام کرتا … Read more

بزنس میں حسد اور ضد

بزنس میں حسد اور ضد

بزنس میں حسد اور ضد کچھ لوگ اتنے بے مروت اور کم ظرف ہوتے ہیں کہ جو کام وہ کر رہے ہیں کوئی دوسرا بندہ وہی کام شروع کر لے تو وہ یہ سمجھنا شروع کر دیتے ہیں کہ دوسرا بندہ ان کے نصیب اور حصے کا رزق کھا جائے گا۔۔۔ ایسے کم ظرف لوگ … Read more

آن لائن کام کبھی خود نہیں ملتا

آن لائن کام کبھی خود نہیں ملتا

آن لائن کام کبھی خود نہیں ملتا بلکہ تلاش کرنا پڑتا ہے۔۔۔ بہت سے نوجوانوں کا خیال ہوتا ہے کہ ہماری آن لائن فیلڈ میں انٹری مارنے کی دیر ہے بس کام ہی کام ہوں گے اور ڈالرز کی چھپائی شروع ہوجائے گی۔۔۔ فری لانسنگ ویب سائٹس پر اکاؤنٹ بنا کر کسٹمر کا انتظار کرنا … Read more

کامیابی کےدس اصول

کامیابی ہمیشہ انہی کو ملتی ہے جو اپنے ارادوں اور عزم پر پختہ یقین کے ساتھ ڈٹے رہتے ہیں۔۔۔ جومسلسل محنت اور لگن سے جدوجہدکرتے ہیں۔۔۔ کامیابی ایک دن اور اچانک حاصل ہونے والی چیز نہیں ہے۔۔۔ اس کے پیچھے سالوں کی محنت، جدوجہد، پختہ یقین،اورطویل سفر شامل ہوتا ہے۔۔۔ کامیاب ہونا ہے تو اپنے … Read more

پردیس کی کہانی

ہمارے ہاں کوئی بندہ پردیس چلا جائے تو یہ سمجھ لیا جاتا ہے کہ پردیس جاتے ہی وہ جادو کروا کر سونے کے انڈے دینے والی مرغی بن گیا ہے۔۔۔ یا پردیس میں اس کےہاتھ الٰہ دین کا چراغ لگ گیا ہے کہ بس ہم اپنی فرمائشیں کرتے جائیں گے اور سب کچھ یوں چھومنتر … Read more

اپنے بچوں کو ہنر ضرور سکھائیں

دنیا کا سب سے لذیذ میٹھا اورمنفرد میوہ بچوں کی محبت ہے۔۔۔دنیا کا ہر انسان اپنے بچوں سے بے پناہ محبت کرتا ہے۔۔۔ بچوں کا لمس ایسا لازوال اور خوشگوار احساس ہے جس کا کوئی ثانی نہیں۔۔۔ بچوں کی قربت ایسا سرمایہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔۔۔ انسان دنیا کی بڑی سے بڑی … Read more

ڈیجیٹل انقلاب

ڈیجیٹل انقلاب اگر دیکھا جائے تو ماضی قریب میں جتنے بھی بڑے بڑے معاشی انقلاب آئے ہیں وہ ڈیجیٹل اور آن لائن فیلڈ کے ہیں جیسے گوگل/ یوٹیوب/ فیس بک/ واٹس اپ/ امازون/ ای بے/ علی بابا/ پے پال/ پائیونیر/ لنکڈان/ اپ ورک/ فائیور/پلے سٹور/ اوبر/ کریم / ٹیوٹر/ سٹارلنک وغیرہ وغیرہ۔۔۔ ان میں سے … Read more

نوجوانوں کے لئے موٹیویشن

کراچی کے عبدالولی خان بھائی کی کامیابی کی داستان بہت سے نوجوانوں کے لئے موٹیویشن ہے سکول کی تعلیم سے نابلد، بریانی پلاؤ بیچنے والے ایک نوجوان نے کمپیوٹر میں دلچسپی لی اور دن رات ایک کر کے ایسی محنت کی کہ دنیا کو حیران کر دیا۔۔۔ اپنی فیلڈ کے ساتھ محبت اور شوق کے ساتھ … Read more